Reality of Life sms
"حقیقت"
انسان پوری زندگی میں
تین چیزوں کیلۓ محنت
کرتاھے
میرانام اونچاھو
میرالباس اچھاھو
میرامکان خوبصورت ھو
لیکن فوت ھوتے ھی
الللہ پاک سب سے پہلے
اسکی تینوں چیزون کو بدل دیتاھے
نام: مرحوم
لباس: کفن
مکا ن: قبر
اے انسان پھر تو کس
چیز پر غرور کرتا ھے؟