Anmol Moti sms
گناہ سے توبہ کرنا واجب ہےمگر گناہ سے بچنا فرض ہے .
{حضرت ابو بکر}
توبہ کرنے سے بہتر ہے کہ گناہ نہ کیا جائے .
{حضرت عمر}
گناہ کسی نہ کسی صورت میں دل کو پریشان رکھتا ہے.
{حضرت عثمان}
سب سے بڑا گناہ وہ ہے جو کرنے والے كي نظر میں چھوٹا هو .
{حضرت علی }